نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آبنائے ہرمز، دنیا کے اہم اور اسٹرٹیجک علاقے سمجھے جاتے ہیں اور ان علاقوں میں طویل سرحدوں کے ساتھ ایران، دوسرے پڑوسی ممالک کے مقابلے میں ان آبی سرحدوں میں کہیں زیادہ اہم کردار رکھتا ہے۔ انہوں نے خلیج فارس میں امریکی مفادات اور اس کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اپنے علاقائی و غیر علاق ...
آبنائے ہرمز سے گزرتے ہیں مگر وہ گشت کبھی نہیں لگاتے۔
انہوں نے کہا کہ خلیج فارس کا کوئی بھی ملک یا خلیج فارس تعاون کونسل کا کوئی بھی رکن ایران کے لئے خطرہ بننے کی قابلیت نہیں رکھتا اور یہ بات انہیں بھی اچھی طرح سے معلوم ہے۔
جنرل فدوی نے کہا کہ اصل خطرہ امریکہ کی طرف سے ہے اور اگر کوئی دوسرا خطرہ &n ...
آبنائے ہرمز کی سیکورٹی قائم کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان کی سیکورٹی کو نقصان پہنچانے کے ہر کوشش کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔
آبنائے ہرمز میں اپنی فوجی مشقیں شروع کیں۔ ان فوجی مشقوں کا نام گلف شیلڈ -1 نام رکھا گیا ہے۔ الوقت - سعودی عرب کی بحریہ نے 4 اکتوبر سے آبنائے ہرمز میں اپنی فوجی مشقیں شروع کیں۔ ان فوجی مشقوں کا نام گلف شیلڈ -1 نام رکھا گیا ہے۔ اس میں جنگی کشتیاں، اسپیڈ بوٹس، فضائیہ، بحری اور سعودی عرب کی فوج کے خصوصی ...
آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کی کشتی پر وارننگ فائر کئے۔ امریکی بحریہ کے دو حکام نے روئٹرز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ آئی آر جی سی کی چار کشتیاں ایرانی جنگی بیڑے کے بہت نزدیک آ گئی تھیں جس کے بعد امریکی بحریہ نے ان کی جانب تین وارننگ فائر کئے۔ ابھی تک ایرانی حکام کی جانب سے اس ...
آبنائے ہرمز، بحیرہ عمان اور بحر اوقیانوس کے شمالی حصے میں جاری تھا۔
'ولفجر' ٹارپیڈو 'قدیر' آبدوز سے فائر کیا گیا جس سطح پر موجود ویسل سے ٹکرایا اور اسے تباہ کر دیا۔
اسی طرح ایران کے جنوبی ساحلی علاقے سے 100 کلو میٹر کی آبی سرحد میں تعینات آبدوزوں سے اسی طرح کے دوسرے تجربات کئے گئے۔
...
آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب کی جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔ الوقت - آبنائے ہرمز میں سپاہ پاسداران انقلاب کی جنگی کشتی نے امریکا کے جنگی بیڑے کو راستہ بدلنے پر مجبور کر دیا۔
روئٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ خلیج فارس کے سب سے حساس علاقے میں سپاہ پاسداران کی جنگی ...
آبنائے ہرمز میں امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - مغربی ذرائع نے خلیج فارس اور بحیر عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی بیڑے سے ایران کی جنگ کشتیوں کے تصادم کی اطلاع دی ہے۔
روئٹرز نے امریکی بحریہ کی کمان کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جنگ کشتیوں نے منگ ...